Showing posts with label اردو شاعری. Show all posts
Showing posts with label اردو شاعری. Show all posts

11 January 2025

DIL-E-DAFFAN

تم سے ملنا میری قسمت تھی

تم پر ٹھہرنا میری مرضی تھی


وہ پہلی نظر تمہیں دیکھنا زندگی لگی

جیسے تاریک غار میں شمع کہیں جلی

02 January 2025

Azal Se Mutlashi Ik Hassar Kay

اَزل سے مُتلاشی اِک حَصّار کے

ابد تک بہت دُور تَلک جائیں گے

تب تک قدم نہ لڑکھڑائیں گے

جب تک باہم نہ چل پائیں گے

24 November 2024

TALAASH

سچ میں کوئی نہیں ہے

 یہاں اب کوئی نہیں ہے 


بس تم ، فقط تم، صرف تم؟

اور میں،یعنی میں، میں خود؟ جی۔۔بس میں 

23 November 2024

JAAN-E-JAAN

جـــانِ جـــاں



سُن تُو مجھے جان سے پیاری ہے 

جانِ جاں یہ بھی حق وفاداری ہے 


بوڑھا سا ہو چکا تھا یہ دل من

سہ سہ کے شب و روز کے ستم

20 October 2024

PARINDAY

سوچا تھا کبھی دلِ دشت میں 

کسی بھولی بسری شام میں 


موسم وہی پھر سے آ رہا 

اداس گھڑیوں کے دوام میں 

03 September 2024

AB MAAN JA

میں جل رہا ؟

جی نہیں


آپ جل رہے؟

بالکل نہیں 

30 August 2024

SHEHAR WALAY

نہ رنگیں طبیعت ، نہ شوخ پرور 

اِس سادہ سے لڑکے سے کام پڑ گیا ہے 


گردش ایام  کے جو تھا بوجھ تلے 

وہ شاعری میں تھوڑا نام کر گیا ہے  

18 August 2024

ANKHEN


  اے   زر دارو  ، خریدارو 

میری آنکھیں خریدو گے ؟


بہت مجبور حالت میں

مجھے نیلام کرنی ہیں

14 August 2024

DOSH


کیوں مُجھے ہی ایسے خیال آتے ہیں

سوچ کر ماضی مَلال آتے ہیں


مِلے تھے ہم جنہیں

وہ ہمیں بھی مِلے تھے 

28 June 2024

Ik Baar

جب جب اصلیت نوشتہ دیوار ہوتی ہی

تب تب یہی حقیقت آشکار ہوتی ہے


ہوتی ہے پیدائش، موت بھی اِک بار 

اِک بار ہی محبت گل و گلزار ہوتی ہے

23 June 2024

Paigham


پیـغـام

رات جو پورا چاند تھا نکلا

اُس میں تیرا عکس تھا دِکھلا


رات ساری رہا میں تکتا

چاند کو یہ رہا میں کہتا 

30 May 2024

Mere Zinda Per Mera Haal Na Poochnay Walo


میرے زندہ پر میرا حال نہ پوچھنے والو

میرے مرنے پر فاتحہ کا دکھاوا نہ کرنا 

              رائے وقاص کھرل

30 April 2024

Aashkaar


آشــکار


کچھ کچھ اب مجھ پر آشکار ہوا ہے 

ہاں! واقعی مجھے بھی کہیں پیار ہوا ہے 


کچھ یاد پڑے تو بھلے وقتوں کی بات تھی

بھلی سی اک شکل لگتی کل کائنات تھی

26 April 2024

Hoon Her Nagar Se, Ja Bja Se, Nikala Hua Shakhs


ہوں ہر نگر سے، جا   بجا سے، نکالا ہوا شخص

بس جُھکا وہاں ہوں،  جو کہیں جُھکنے نہیں دیتا 

              رائے وقاص کھرل

Manand-e-Urdu, Shaoor Bhi Ata Hai Atay Atay


مانند اردو، شعور بھی آتا ہے آتے آتے

تب تلک استعمال زباں محض طعام ہی رہے

              رائے وقاص کھرل

23 April 2024

Main Ja Raha Hoon


مـیں جـا رہا ہوں


دیکھو میں کتنا مسکرا رہا ہوں

کہنا بہت کچھ، لیکن چھُپا رہا ہوں


آپ کی عادت نہ تھی، نہ ہے، نہ ہوگی

بڑے ہُنر سے خود کو سمجھا رہا ہوں

Chlain Mai Maan Leta Hoon

چلیں میں مان لیتا ہوں

چلیں میں ہار جاتا ہوں 

23 March 2024

Roshan Sehar

روشن سحر

رو  ۔۔ لے، رو۔۔ لے، آج جی بھر کے رو ۔۔لے
کیا تو یونہی بچھڑوں کو روتا رہے گا ؟

جو تھے وہ تھے، جو ہیں وہ ہیں 
تو پھر بتا ان کے آنسو کون پونچھے گا ؟

20 March 2024

Manzar Pasand


مـنــظر پسـنـد

پاس بیٹھا دوست شکوہ کرتے ہوئے

ڈھلتا  سورج ، جلتی شام ، نڈھال پرند اور زرد اُفق
آیا  نظر؟  تمہیں اُٹھتا دھواں  کہیں  دُور سے

تپتی ریت، ننگے پَیر،  خُشک ہوا اور سُوکھا گلا
ارے دیکھ تو سہی؟ اپنا بھی حال کبھی غور سے

14 March 2024

Roka Gya Ha Orat Ko Jangon Mai Marnay Se

روکا گیا ہے عورت کو  جنگوں میں مارنے سے 

بھلا بتاؤ کیسے ؟  ہم اُسے، مَحبّت میں مار دیں !

              رائے وقاص کھرل